: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری لنکا،28جولائی(ایجنسی) اسپن بولر ناتھن لیون nathan-lyon نے جمعرات کو آسٹریلیا کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کی.
وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 200 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلیائی آف اسپنر بن گئے ہیں. اپنا 55 واں ٹیسٹ کھیل رہے لیون نے 2011 میں سری لنکا کے خلاف ہی گالے میں ٹیسٹ کرکٹ میں قدم رکھا تھا